صحیح احادیث سے غیر مقلدین کا انحراف

غیر مقلدین و اہلحدیث خود کو تقلید سے مانع بتاتے اور حدیث کا مقلد بتاتے ہیں ۔زیرِ نظر کتاب میں اہلحدیث نے کن کن مواقع پر صحیح احادیث کی خلاف ورزی کی ہے اور ان کے خلاف عقائد و نظریات گھڑے ہیں ان کی تفصیل موجود ہے۔اپنے موضوع پر نہایت منفرد کتاب ہے جو کہ مطالعے کے قابل ہے۔

Select at least 2 products
to compare