Huzoor ka jashn e wiladat asmani kitabon ki roshni main

رسول اللہ ﷺ کا جشن ولادت منانا اہلسنت کا شعار اور علامت ہے۔گذشتہ دو صدیوں سے اسے متنازع بنایا گیا ۔زیرِ نظر کتاب میں اس موضوع پر گذشتہ آسمانی کتابوں کے حوالوں سے ثابت کیا گیا ہے کہ جشن ولادت منانا کوئی بدعت یا گمراہی نہیں بلکہ پچھلی امتوں میں بھی رسول اللہ ﷺ کا ذکر اور ولادت کی خوشی منائی گئی ہے۔

 

Select at least 2 products
to compare